تفصیلات کے مطابق چوروں نے اسلحہ کے زور پر 31 افراد سے لاکھوں کی رقم اور موبائل فونز چھین لیے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 27th 2023, 11:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
لاہور : لاہور کے مختلف علاقوں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ۔
لاہور کے مختلف علاقوں سے چور لاکھوں کی مالیت کا سامان لے اڑے ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاہور کے مختلف 20 گھروں سے چور لاکھوں روپے لے کر فرار ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق چوروں نے اسلحہ کے زور پر 31 افراد سے لاکھوں کی رقم اور موبائل فونز چھین لیے ۔
پولیس رپورٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے 85 موٹر سائیکلیں اور ایک گاڑی اور چوری کی 374 وارداتیں ہوئی ہیں ۔
لاہور:مختلف علاقوں میں چور20گھروں سے لاکھوں مالیت کا سامان لے اڑے#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/ElachQmKST
— GNN (@gnnhdofficial) October 27, 2023
لاہور میں آئے روزچوری کی وارداتوں میں اضافہ پولیس کی کارکردگی پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 14 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 19 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 19 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 16 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 13 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





