رینجرز ترجمان کے مطابق ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دو چوری کی موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئیں ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 28th 2023, 12:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس کی خفیہ معلومات ہر عزیز آباد میں کاروائی ، ٹارگٹ کلنگ ، اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث سنگین ملزم کو گرفتار کر لیا ۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم نے دوران تفتیش 10 ملزمان کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے ۔
ہولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں بھی ملوث ہے ۔
پاکستان رینجرزسندھ اور پولیس کی خفیہ معلومات پرعزیز آباد میں کارروائی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/20YInY6ZRx
— GNN (@gnnhdofficial) October 27, 2023
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم سندھ میں چوری ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی سات سو وارداتیں کر چکا ہے ۔
ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دو چوری کی موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئیں ہیں ۔

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- ایک دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- ایک دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 8 گھنٹے قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 8 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- ایک دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- ایک دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






