4افراد کی نعشیں ملی ہیں جن کی شناخت فوری طور پر نہیں ہو سکی ہے
شائع شدہ a year ago پر Jan 6th 2024, 3:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں ڈھاکہ کے علاقے گوپی باغ میں ایک مسافر ٹرین میں آگ لگنے سے 4افراد ہلاک ہوگئےہیں۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس کے ڈپٹی کمشنر اقبال حسین نے میڈیا کوبتایا کہ کچھ نامعلوم شرپسندوں نے مقامی وقت کے مطابق رات رات 9 بج کر 5 منٹ پر بیناپول ایکسپریس مسافر ٹرین کو آگ لگا دی جس پر رات 10 بج کر 20 منٹ پر آگ پر قابو پالیا گیا تاہم اس دوران 4افراد کی نعشیں ملی ہیں جن کی شناخت فوری طور پر نہیں ہو سکی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور مقامی پولیس ریلوے حکام کے ساتھ مل کر واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے معافی کی اپیل کردی، برطانوی میڈیاکا دعویٰ
- 5 گھنٹے قبل
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات
- ایک گھنٹہ قبل
امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی
- 16 منٹ قبل
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟
- 4 منٹ قبل
ملک کا وزیراعظم ہو کر ایک ادارے کا ٹرسٹی ہونا سنگین جرم ہے، صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری
- 5 گھنٹے قبل
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خوارجی ہلاک
- 5 گھنٹے قبل
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری
- 25 منٹ قبل
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی
- ایک گھنٹہ قبل
دنیا نے بانی پی ٹی آئی کا اصل چہرہ دیکھ لیا،فیصلے سے ثابت ہوا کہ وہ ایک کرپٹ لیڈر ہیں،عطا تارڑ
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان کے معروف گٹارسٹ منصور شہزاد گلے کے کینسر کے باعث چل بسے
- 4 گھنٹے قبل
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم
- ایک منٹ قبل
حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات میں بظاہر کوئی پیشرفت نظر نہیں آ رہی، مولانا فضل الرحمان
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات