حکومت پنجاب اور اینٹی نارکوٹکس فورس کاپنجاب میں ماڈل ایڈکشن ری ہیبلیٹیشن اینڈ ری انٹیگریشن سینٹر کے قیام کا فیصلہ
بحالی مرکز میں منشیات کے عادی بے گھر افراد کے علاج کو فوقیت دی جائے گی


اسلام آباد: حکومت پنجاب اور اینٹی نارکوٹکس فورس کے باہمی تعاون سے پنجاب میں ماڈل ایڈکشن ری ہیبلیٹیشن اینڈ ری انٹیگریشن سینٹر قائم کیا جائے گا۔
اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری بیان کے مطابق 8 کلب روڈلاہور پرماڈل ایڈکشن ری ہیبلیٹیشن اینڈ ری انٹیگریشن سینٹرکے قیام کے سلسلے میں ایم او یو پر دستخط کر دیئے گئے ہیں ۔
تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب، کور کمانڈر لاہور، اور ڈی جی اے این ایف نے شرکت کی جبکہ سیکرٹری ہیلتھ پنجاب اور ڈائریکٹر اے این ایف پنجاب نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ترجمان نے بتایاکہ یہ سنٹر داتا دربار ہسپتال میں قائم کیا جائے گا۔ داتا دربار ہسپتال، لاہور میں ماڈل ایڈکشن ری ہیبلیٹیشن اینڈ ری انٹیگریشن سینٹر کے قیام کی سمیت ایم او یو پر دستخط ایک اہم قدم ہے۔
قیام کا مقصد لاہور میں منشیات کے عادی افراد کو مفت علاج کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ بحالی مرکز میں منشیات کے عادی بے گھر افراد کے علاج کو فوقیت دی جائے گی۔ اس سنٹر میں پیشہ ور افراد پر مشتمل طبی ٹیم منشیات کے عادی افراد کا علاج کرے گی۔

لسبیلہ میں مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 6 مسافر جاں بحق، 17 شدید زخمی
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعال سے متعلق اصول ضوابط جاری کر دیے
- ایک گھنٹہ قبل

جنگلوں میں چمپینزیز کیساتھ رہنے والی حیوانی بقا کی علمبردار جین گوڈال انتقال کرگئیں
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش، مذاکراتی کمیٹی کےارکان میں اضافہ اورانکوائری کا حکم
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کی صمود فلوٹیلا پراسرائیلی بزدلانہ حملے کی شدید مذمت،گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ
- 4 گھنٹے قبل

ایتھوپیا : چرچ کی تعمیر کے دوران ڈھانچہ گرنے سے 36 افراد جاں بحق،سینکڑوں زخمی
- 2 گھنٹے قبل

صمود فلوٹیلا قافلے پرصہیونی حملے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے،گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ
- 3 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا اور پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
- 3 گھنٹے قبل

صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ اور کارکنوں کی گرفتاری عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیل کی کھلے عام دہشتگردی، گلوبل صمود فلوٹیلا پر دھاوا،سینیٹر مشتاق سمیت کئی افراد زیرحراست
- 3 گھنٹے قبل

کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کو دنیا سے رخصت ہوئے چار سال کا عرصہ بیت گیا
- 34 منٹ قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کاسالانہ اجلاس ،حکومت سے مزید سینما بنانے کا مطالبہ
- ایک گھنٹہ قبل