یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ فیلپ لازارینی نے کہا ہے کہ اموات کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے


اسرائیل نے غزہ کے شہر خان یونس کے مغرب میں اقوام متحدہ کے سینٹر پر بمباری کی جس سے9 فلسطینی شہید اور 75 زخمی ہو گئے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارےاے ایف پی کے مطابق غزہ میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین(یو این آر ڈبلیو اے)کے سربراہ تھامس وائٹ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ روزاقوام متحدہ کے ایک شیلٹر پر بمباری کی جہاں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی تھی ،بمباری سے 9فلسطینی شہید اور 75 زخمی ہوئے ہیں ۔
یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ فیلپ لازارینی نے کہا ہے کہ اموات کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
اردو نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر جنرل نے کہا کہ خان یونس میں ایجنسی کی پناہ گاہ کو نشانہ بنانے والے حملے میں جنگ کے اصولوں کی ’’سنگین خلاف ورزی‘‘ کی گئی ہے۔

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 9 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل





