Advertisement

ماہرین کا دماغی صحت میں بہتری کیلئے فیس بک سے دوری کا مشورہ ، تحقیق

تحقیق کے مطابق فیس بک سے دوری جسمانی و دماغی صحت میں بہتری لاسکتی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 26th 2021, 2:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سوشل میڈیا  نے ہزاروں میل دور افراد کو ایک دوسرے سے جوڑ دیا ہے، جہاں سوشل میڈیا  کی ویب سائٹس کے بہت سے  فائدے ہیں  وہیں اس کے   خوفناک نقصانات بھی ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق  امریکی ماہرین نے دماغی صحت میں بہتری کےلیے فیس بک سے دوری کا مشورہ دے دیا ہے۔

نیویارک یونیورسٹی اور اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے  سوشل میڈیا کے انسانی ذہن پر پڑنے والے اثرات سے متعلق تحقیق کی گئی جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ  اگر سوشل میڈیا صارفین فیس بک کا استعمال ترک کردیں تو دماغی صحت میں نمایاں بہتری آسکتی ہے۔

اس تحقیق میں امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ  روزانہ 15 منٹ سے زائد سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والوں کے مقابلے میں وہ صارفین جنہوں نے فیس بک کا استعمال مکمل طور پر بند کردیا ہے ان کی سماجی سرگرمیوں میں کافی بہتری آئی ہے۔

تحقیق میں کہا گیا ہے کہ  جن لوگوں  نے فیس بک  کا استعمال بند کیا  انہوں نے رشتے داروں اور دوستوں کو پہلے کی نسبت زیادہ وقت دینا شروع کردیا اور اس کے ساتھ ساتھ  ان کی جسمانی اور دماغی صحت میں کافی بہتری آئی ہے۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 12 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 9 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement