اینٹی کرپشن پنجاب کی تحریک انصاف اور ن لیگ کے ادوار کی کارکردگی میں واضح فرق ہے : وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے ادوار کی کارکردگی میں واضح فرق ہے ۔

تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے ادوار میں موازنہ کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری حکومت کے 31 ماہ میں اینٹی کرپشن پنجاب نے 220 ارب روپے کی وصولی کی ، اس کے برعکس ن لیگ کے 10 سال کا ریکارڈ خراب ہے ۔وزیر اعظم نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دس سالوں کے دوران سرکاری اراضی صرف دو ارب 60 کروڑ روپے کی اراضی واگزار کرائی گئی ۔ دو ارب 35 کروڑ کی نقد وصولی کی گئی جبکہ ن لیگ کے 10 سالہ ادوار میں صرف 43 کروڑ کی وصولیاں کی گئیں ۔پی ایم ایل این کے آخری 10 سالوں کے دوران بالواسطہ نقدی وصولی صفر رہی جب کہ پی ٹی آئی کے دور میں اب تک 26 بلین روپے ہے۔
وزیراعظم نے کہاکہ2018 سے 2020 کے دوران نیب نے 484 ارب روپے ریکور کروائے۔1999 سے 2017 تک نیب نے 290 ارب روپے ریکور کروائے۔وزیراعظم نے کہاکہ جب حکومتیں مجرموں کو تحفظ نہ دیں اور احتساب بنا مداخلت کے ہونے دیں تو نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
The difference in anti corruption dept Punjab's performance during PTI govt & PMLN's 10 yrs is clearly visible in the results achieved so far. In the last 31 mths of our govt in Punjab anti corruption recovered Rs 220 bn, in contrast to dismal record of PMLN govt's 10 yrs.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 26, 2021
The same contrast is there in NAB's performance. Between 2018-2020 of our govt's tenure NAB recovered Rs 484 bn in contrast to only Rs 290 bn recovered during 1999 - 2017. When govt doesn't protect criminals & allows accountability to work without interference, results achieved
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 26, 2021

امریکی نیوی کا ایف-35 طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ
- ایک گھنٹہ قبل

انسدادِ دہشتگردی عدالت کا بڑا فیصلہ: 9 مئی مقدمات میں عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 108 ملزمان کو سزائیں
- 14 منٹ قبل

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی، نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل

ایرانی صدر وزیر اعظم کی دعوت پراتوار کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے
- 3 گھنٹے قبل

جنیوا میں پاک-ایران اسپیکرز کی ملاقات، دو طرفہ پارلیمانی تعاون پر اتفاق
- 2 گھنٹے قبل

خاتون کو ہراساں کرنے پر سی ای او کے الیکٹرک کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، جرمانہ عائد
- 10 منٹ قبل

تجارتی معاہدہ پاکستان کی معاشی سفارت کاری کی بڑی کامیابی ہے: وزیر مملکت برائے خزانہ
- 2 گھنٹے قبل

ورلڈ ایتھلیٹکس کا ویمنز ایونٹس میں شریک تمام کھلاڑیوں کیلئے جینڈر ٹیسٹ لازمی قرار
- 23 منٹ قبل

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر نیا الرٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ڈیزائن کا انتخاب کر لیا
- 2 گھنٹے قبل

بغیر انٹر نیٹ کے چلنے والی واٹس ایپ کی متبادل ایپ اب ایپل صارفین کیلئے دستیاب
- ایک گھنٹہ قبل

کینیڈا کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، امریکا اور اسرائیل کا شدید ردعمل
- 2 گھنٹے قبل