Advertisement
تجارت

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

24 قیراط ایک گرام گنی 2,494.71 ریال رہی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 9 2024، 5:52 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ: سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 260.16 ریال، 22 قیراط ایک گرام 238.38 اور 18 قیراط 195.12 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 227.65 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,182.87 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,286.82 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,494.71 ریال رہی۔

 

Advertisement
Advertisement