پنجاب میں ماڈل ایگری کلچر مالز کے قیام کے لئے 1 ارب 25 کروڑ کی منظوری دی گئی جب کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں روڈز سیکٹر کی 21 ترقیاتی اسکیموں کے لئے 67 ارب منظور ہوئے


لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے لئے 10 ارب روپے کی منظوری دے دی گئی۔
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 23 اسکیموں کی منظوری دی گئی،اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے لئے 10 ارب روپے کی منظوری دی گئی، ایگری کلچر اور روڈز سیکٹر کی 23 اسکیموں کے لئے 77 ارب روپے کے فنڈز بھی منظور کیے گئے۔ فنڈز کی منظوری مالی سال 25-2024 کے چوتھے اجلاس میں دی گئی جب کہ چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ بیرسٹر نبیل اعوان نے اجلاس کی صدارت کی۔
پنجاب میں ماڈل ایگری کلچر مالز کے قیام کے لئے 1 ارب 25 کروڑ کی منظوری دی گئی جب کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں روڈز سیکٹر کی 21 ترقیاتی اسکیموں کے لئے 67 ارب منظور ہوئے۔
سیلاب متاثرہ خواتین اور بچوں کو ریلیف کیمپوں میں سنگین مسائل کا سامنا
- 12 گھنٹے قبل

لاہور: بھارتی دہشت گرد عثمان عرف عبدالرحمٰن کو 20 سال قید کی سزا
- 15 گھنٹے قبل

دریائے ستلج میں وہاڑی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب برقرار
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ تک پہنچ گئی، ڈی جی پی ڈی ایم اے
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں جاری موسلا دھا ر بارش سے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیلی فوج کا حماس ترجمان ابو عبیدہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، حملے میں مزید 77 فلسطینی شہید
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کی ٹرائی نیشن سیریز میں مسلسل دوسری فتح، یو اے ای کو 31 رنز سے شکست
- 12 گھنٹے قبل

پشاور اور ملحقہ علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال، پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن جاری
- 14 گھنٹے قبل

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
- ایک گھنٹہ قبل

تین ملکی سیریز: پاکستان کا متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 15 گھنٹے قبل

امریکا کا یوکرین کو جدید فضائی دفاعی نظام دینے کا فیصلہ
- 15 گھنٹے قبل

مریم نواز کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے لیے انتظامیہ کو بروقت اقدامات کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل