Advertisement
پاکستان

 خیبر پختونخواہ اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان گتھم گتھا

اسمبلی میں لاتوں اور گھونسوں کا بھی استعمال کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر اکتوبر 8 2024، 11:39 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
 خیبر پختونخواہ اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان گتھم گتھا

 خیبر پختونخواہ اسمبلی میں اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی ہو گئی ۔ 

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اسمبلی میں خطاب کر رہے تھے کہ اپوزیشن کی جانب سے شدید ہنگامہ آرائی ہوئی ۔ 

اسمبلی میں لاتوں اور گھونسوں کا بھی استعمال کیا گیا ۔ 

اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر کیلئے ملتوی کردیا گیا ۔ 

Advertisement