- Home
- News
ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر کو ڈپٹی وزیر خزانہ نامزد کر دیا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پروفیسرمائیکل فول کینڈر ممتاز ماہر معاشیات اور پالیسی پریکٹیشنر ہیں
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ نامزد کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پروفیسرمائیکل فول کینڈر ممتاز ماہر معاشیات اور پالیسی پریکٹیشنر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ نے انکے انتخاب کے بعد اپنے ٹرتھ سوشل پر پوسٹ میں کہا کہ ہمارا امریکا فرسٹ ایجنڈا اب وہ چلائیں گے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے گیل سلیٹر کو اینٹی ٹرسٹ ڈویژن کے لیے نائب اٹارنی جنرل منتخب کر لیا۔
جبکہ اس سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد جیرڈ کشنر کے والد چارلس کشنر کو فرانس میں امریکی سفیر مقرر کردیا ہے، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے چارلس کشنر کو فرانس میں سفیر کے لیے منتخب کرلیا ہے۔چارلس کشنر ٹرمپ کی بیٹی ایونکا ٹرمپ کے شوہر کے والد ہیں۔
پاکستان کے شہریوں کی سلامتی کے لیےافغانستان کے سرحدی علاقوں میں آپریشن کیا، ترجمان دفتر خارجہ
- an hour ago
ٹیکسز کی وصولی کو بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کر چکے ، وفاقی وزیر خزانہ
- 2 hours ago
غزہ :اسرائیلی فوج کا فلسطینی ٹی وی چینل کی گاڑی پرحملہ، 5 صحافی شہید
- 4 hours ago
خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کومداحوں بچھڑے 30 برس بیت گئے
- 2 hours ago
ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث حسان نیازی سمیت مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دی
- 2 hours ago
بدو بدی گانے سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے بدو بدی 2بھی ریلیز کر دیا
- 32 minutes ago