100 انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زائد کمی کے بعد 1 لاکھ 14 ہزار 200 پر آگیا
شائع شدہ a day ago پر Jan 7th 2025, 12:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، لیکن دوران کاروبار مارکیٹ منہ کے بل آگری۔
منگل کو کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں 588 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 843 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
لیکن اس کے بعد اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا اور بالآخر انڈیکس میں گراوٹ شروع ہوگئی۔
دن کے بیچ میں مندی کی لہر دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زائد کمی ہوگئی، جس کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 200 پر آگیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 16 ہزار 735 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
کرم کشیدگی، 20 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان کا قافلہ سیکیورٹی حصا ر میں بگن کے لیے روانہ
- 2 منٹ قبل
فوربز نےدنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی، پہلے نمبر پر کون؟
- 20 منٹ قبل
آج بھی بڑوں سے اپیل کرتا ہوں کہ غریبوں کو معاف کر دیں، شیخ رشید
- ایک گھنٹہ قبل
سیاحوں کو لے جانیوالا طیارہ سمندر میں گر گیاتباہ، 3 افراد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،ملک میں مجموعی تعداد69 ہو گئی
- ایک گھنٹہ قبل
انسداد دہشت گردی عدالت نےوزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات