حکومت پنجاب کا رمضان پیکج کیلئے آن لائن پورٹل اور ہیلپ لائن قائم کرنے کا اعلان
نگہبان رمضان پیکج کے لیے پی ایس ای آر میں رجسٹر یشن ضروری ہے جب کہ گھر بیٹھے آن لائن پورٹل پر بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے
حکومت پنجاب نے رمضان پیکج کیلئے آن لائن پورٹل اور ہیلپ لائن بھی قائم کردی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت نگہبان رمضان پیکج سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مختلف تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں وزیر اعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ نگہبان رمضان پیکج کے لیے پی ایس ای آر میں رجسٹر یشن ضروری ہے جب کہ گھر بیٹھے آن لائن پورٹل پر بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے۔
اس کے علاوہ یونین کونسل اوربلدیہ دفاتر میں رجسٹریشن کرائی جاسکتی ہے اورساتھ ہی نگہبان رمضان پیکج کے لیے ہیلپ لائن بھی قائم کردی گئی ہے۔
اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نگہبان رمضان پیکج نادار لوگوں کا حق اور حکومت کا فرض ہے، عوام کو عزت و احترام کے ساتھ ان کا حق ملنا چاہیے، نگہبان رمضان پیکج کے لیے عوام کا لائنوں میں لگنا پسند نہیں۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس : اپوزیشن کی شدید نعرے بازی ، اجلاس 12 فروری تک ملتوی
- 27 منٹ قبل
پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادی صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں،بیرسٹر سیف
- 3 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی یونیورسٹی آف لندن کی وائس چانسلر وینڈے تھومسن سے ملاقات
- 3 منٹ قبل
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے اعزاز میں امریکا کے اراکین کانگریس کا عشائیہ
- 5 گھنٹے قبل
آئی سی سی کا مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان
- 23 منٹ قبل
نام نہاد بلوچ تنظیمیں اپنے ہی کارکنوں اور کمانڈروں کو قتل کردیتی ہیں،سابق بی ایل اے کمانڈر
- 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی والے جس طرف دیکھ رہے ہیں وہ سیاست پر بات نہیں کریں گے : رانا ثنا اللہ
- 11 منٹ قبل
یوٹیوب نے کئی تجرباتی فیچرز صارفین کے لیے متعارف کرا دیئے
- 19 منٹ قبل
پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد پر دوبارہ بحال
- 4 گھنٹے قبل
ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی آزادی اظہار رائے پر تحقیقاتی رپورٹ جاری
- 4 گھنٹے قبل
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس ،پی ٹی آئی کا شرکت سے انکار
- 31 منٹ قبل