بدعنوانی اور کرپشن کے ان الزامات کے تحت نیب نے 655 ٹرم ڈپازٹ اور کال ڈپازٹ رسیدیں، جن کی مجموعی مالیت 25 ارب روپے ہے


نیب نے ملک ریاض اور ان کے ساتھیوں کے 25 ارب روپے کے اثاثے منجمد کرلیے ہیں۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض حسین، ان کے بیٹے احمد علی ریاض، داماد زین ملک اور دیگر افراد کے خلاف کرپشن اور سرکاری زمین پر ناجائز قبضے کے کیس میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 25 ارب روپے سے زائد مالیت کے اثاثے منجمد کر لیے ہیں۔
نیب کی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ ان افراد نے ملی بھگت سے کراچی کے ضلع ملیر میں 16 ہزار ایکڑ سے زائد سرکاری زمین پر قبضہ کیا اور پلاٹوں کی بکنگ کے نام پر عوام سے بھاری رقوم وصول کیں۔
بدعنوانی اور کرپشن کے ان الزامات کے تحت نیب نے 655 ٹرم ڈپازٹ اور کال ڈپازٹ رسیدیں، جن کی مجموعی مالیت 25 ارب روپے ہے، منجمد کر دی ہیں۔ نیب کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہے اور مزید کارروائیاں بھی عمل میں لائی جا سکتی ہیں۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل






