جیپ سنڈھی سے جبوڑی کی جانب آ رہی تھی کہ یہ حادثہ پیش آیا،ریسکیوحکام

مانسہرہ: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ مانسہرہ میں سنڈھی جبوڑی کے قریب پیش آیا جہاں ایک جیپ گہری کھائی میں جا گری،جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی اور 3 خواتین شامل ہیں۔
زخمیوں کو فوری طور پر کنگ عبداللہ ا ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جیپ سنڈھی سے جبوڑی کی جانب آ رہی تھی کہ یہ حادثہ پیش آیا، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
دوسری جانب پولیس کا بتانا ہےکہ حادثہ جیپ کے بریک فیل ہونےکےباعث پیش آیا۔

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 21 منٹ قبل

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 4 گھنٹے قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 13 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 3 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- ایک گھنٹہ قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- 14 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 3 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 3 گھنٹے قبل

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 14 گھنٹے قبل