Advertisement

کراچی میں بڑھتا ہوا کورونا وائرس 4 افراد کی زندگیاں نگل گیا

دسمبر2019 میں چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا کورونا وائرس اپریل 2020 تک دنیا کے تقریباً 185 ممالک تک پھیل گیا تھا،جس نے لاکھوں لوگوں کی جانیں لی تھیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 hours ago پر May 24th 2025, 2:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں بڑھتا ہوا کورونا وائرس 4 افراد کی زندگیاں نگل گیا

کراچی:صوبائی دارالحکومت کراچی میں ایک دفعہ پھر کورونا وائرس نے سر اٹھا نا شروع کر دیا،صوبائی محکمہ صحت نے کراچی میں کورونا وائرس سے 4 اموات کی تصدیق کردی۔
 نجی ہسپتال کے حکام کے مطابق متاثرہ افراد کی عمریں 60 سال سے زائد تھیں۔
اس حوالے سے ماہرِ متعدی امراض ڈاکٹر فیصل محمود کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 سے 3 ہفتوں کے دوران کورونا کے کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ متاثرہ افراد میں کورونا کی علامات وہی ہیں، جو گزشتہ برسوں میں سامنے آتی رہی ہیں،جن  میں کھانسی، نزلہ، بخار اور جسم میں درد کی نمایاں علامات شامل ہیں،
 انہوںنے عوام سے اپیل کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اپنانےاور رش والی جگہوں پر جاتے وقت ماسک استعمال کرنے کی تلقین کی ہے۔
کورونا سے بچوں اور بزرگوں کو بالخصوص محفوظ رکھنے کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
خیال رہے کہ دسمبر2019 میں چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا کورونا وائرس اپریل 2020  تک دنیا کے تقریباً 185 ممالک تک پھیل گیا تھا، بعد ازاں اس وائرس سے دنیا بھر میں کروڑوں افراد متاثر اور ایک لاکھ سے زیادہ ہلاک ہوئے تھے۔

Advertisement
پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ 2025‘ کا مسودہ تیار

پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ 2025‘ کا مسودہ تیار

  • 2 گھنٹے قبل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے بڑا بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے بڑا بیان

  • 24 منٹ قبل
شاہ محمود قریشی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی سے واپس جیل منتقل کردیا گیا

شاہ محمود قریشی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی سے واپس جیل منتقل کردیا گیا

  • 6 گھنٹے قبل
سٹیٹ بینک نے مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کیلئے ملک بھر میں  مہم کا آغاز کردیا

سٹیٹ بینک نے مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کیلئے ملک بھر میں مہم کا آغاز کردیا

  • 3 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی جانب سے  پاکستان کی سیاسی و عسکری  قیادت کے اعزاز میں اعشائیہ

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی جانب سے  پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں اعشائیہ

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کے بابر مسیح نے بھارتی حریف 
 کو کیو اسکول ایشین اوشیانا ٹورنامنٹ میں شکست دے دی

پاکستان کے بابر مسیح نے بھارتی حریف کو کیو اسکول ایشین اوشیانا ٹورنامنٹ میں شکست دے دی

  • 5 گھنٹے قبل
جناح ہاؤس حملہ کیس : پی ٹی آئی کے 254 رہنماؤں اور کارکنوں پر فرد جرم عائد

جناح ہاؤس حملہ کیس : پی ٹی آئی کے 254 رہنماؤں اور کارکنوں پر فرد جرم عائد

  • 4 گھنٹے قبل
نیشنل گرڈ کمپنی اور لمز انرجی انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے پاور سیکٹر انڈیجنائزیشن پر مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد 

نیشنل گرڈ کمپنی اور لمز انرجی انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے پاور سیکٹر انڈیجنائزیشن پر مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد 

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان  کے قومی  جانور  مارخور کا عالمی دن آج منایا گیا

پاکستان کے قومی جانور مارخور کا عالمی دن آج منایا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

  • 5 گھنٹے قبل
حکومت پنجاب کا گاڑیوں سے پیدا ہونیوالی آلودگی کے خاتمے کیلئے ایمیشن ٹیسٹنگ کا آغاز

حکومت پنجاب کا گاڑیوں سے پیدا ہونیوالی آلودگی کے خاتمے کیلئے ایمیشن ٹیسٹنگ کا آغاز

  • 10 منٹ قبل
ملکی سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر دفاعی بجٹ میں اضافہ ہوگا : احسن اقبال

ملکی سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر دفاعی بجٹ میں اضافہ ہوگا : احسن اقبال

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement