دریائے سوات کے فضا گٹ کے مقام پر شدید طغیانی، سیلابی ریلہ متعدد افراد کو بہا لے گیا
ریسکیو حکام کے مطابق 5 افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں جبکہ دیگر کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے


دریائے سوات کے فضا گٹ کے مقام پر شدید طغیانی کے باعث بڑا حادثہ پیش آیا، جہاں سیلابی ریلے میں بہہ کر متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 5 افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں جبکہ دیگر کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ 19 افراد سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے ہیں جن میں سے کئی کو ریلہ بہا کر لے گیا، ریسکیو 1122 کے مطابق 5 مختلف مقامات پر سرچ آپریشن جاری ہےجس میں 80 سے زائد اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
تیز بہاؤ اور مشکل زمینی حالات کے باعث امدادی کارروائیوں میں رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دریا کے کناروں سے دور رہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوراً ریسکیو سے رابطہ کریں۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کی 5 اگست کو مکمل ہڑتال کی کال، بھارتی اقدامات مسترد
- 9 hours ago

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
- 13 hours ago

علیمہ خان کا مشعال یوسفزئی کے سینیٹر منتخب ہونے پر اعتراض: فیصلہ میرٹ کے خلاف ہے
- 14 hours ago

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، امداد کے منتظر 13 افراد سمیت 36 فلسطینی شہید
- 9 hours ago

پاک بھارت 7 مئی کی فضائی جھڑپ:پاک فضائیہ کی کارروائی کی تفصیلات جاری
- 14 hours ago

چینی بحران: حکومتی قیمت نظرانداز، ملک بھر میں چینی 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی
- 9 hours ago
چیک با ؤنس کیس میں سلیمان شہباز کو ریلیف ، مقدمہ معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
- 11 hours ago

پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو اور بلاک چین کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 13 hours ago

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل: پاکستان چیمپئنز نے جنوبی افریقہ کو 196 رنز کا ہدف دے دیا
- 8 hours ago

ایشیا کپ 2025: دبئی اور ابوظبی میزبانی کریں گے، پاک-بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا
- 9 hours ago

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب گواہ کا بیان قلم بند
- 13 hours ago

ایرانی صدر وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
- 12 hours ago