Advertisement
تفریح

سلیبرٹیز کرکٹ میلے کا آغاز 12 اگست سے گڑھی شاہو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں ہو گا

ٹورنامنٹ سے فلم انڈسٹری شوبز انڈسٹری کی بکھری ہوئی ساکھ کو یکجا کرنے کا موقع ملے گا،اداکار حسن مراد

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Jul 25th 2025, 9:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سلیبرٹیز کرکٹ میلے کا آغاز 12 اگست سے گڑھی شاہو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں ہو گا

لاہور: سلیبرٹیز کرکٹ میلے کا آغاز 12 اگست سے گڑھی شاہو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں ہو گا، ٹورنامنٹ فلم اسٹار ،ٹی وی اسٹار، ٹک ٹاکر اسٹار اور تھیٹر اسٹار کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس محفل تھیٹر لاہور میں کی گئی۔

 پریس کانفرنس میں فلم اسٹار معمر رانا، تھیٹر اسٹار نسیم وکی،سینئر آرٹسٹ حسن مراد، سینئر اداکار زاہد قریشی،اداکارہ ثناء بٹ،شبانہ قریشی،عبدالمنان ، علی انجم ، سیف علی خان،جوشی،شاہد خان اور ٹورنامنٹ آرگنائزر شاہد عزیز نے  شرکت کی۔

اس موقع پر اداکارہ نسیم وکی نے کہا کہ 14 اگست کی مناسبت سے پورے پاکستان سے شوبز انڈسٹری کے اسٹارز اور سوشل میڈیا اسٹار کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کررہے ہیں ۔یہ ٹورنامنٹ پورے پاکستان میں بھائی چارے کی فضا پیدا کرے گا۔

فلم اسٹار معمر رانا نے کہا کہ میں مکمل طور پر اس  ٹورنامنٹ کے لیے فٹ ہوں۔میں چاہتا ہوں کہ میں نسیم وکی کو آؤٹ کروں  اور میری باولنگ کی سپیڈ کم نہیں ،تیز ہی ہوگی۔معمر رانا نے کہا کہ یہ ٹورنامنٹ پورے پاکستان کی عوام کی دلوں کی ترجمانی کرے گا۔

اداکار حسن مراد نے کہا کہ ٹورنامنٹ سے فلم انڈسٹری شوبز انڈسٹری کی بکھری ہوئی ساکھ کو یکجا کرنے کا موقع ملے گا۔اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لئے شاہد عزیز اور علی انجم نے بڑی محنت کی ہے۔

ٹورنامنٹ کے آرگنائزر شاہد عزیز نے کہا کہ 8 اگست کو گڑھی شاہو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی۔ بارہ سے چودہ اگست تک تمام میچز ڈے ٹائم میں کھیلا جائے گا۔

اس موقع پر اداکار زاہد قریشی ،ثناء بٹ،علی انجم،شاہد خان،سیف علی خان اور دیگر نے بھی اظہار خیال کیا۔

Advertisement
شدید سیلابی صورتحال کےباعث پنجاب میں ٹرینیں منسوخ ،متعدد کے شیڈول تبدیل

شدید سیلابی صورتحال کےباعث پنجاب میں ٹرینیں منسوخ ،متعدد کے شیڈول تبدیل

  • 6 گھنٹے قبل
ڈسکہ میں پاک فوج کا بروقت ریلیف اور ریسکیو آپریشن، سکھ برادری کا فیلڈ مارشل سے اظہار تشکر

ڈسکہ میں پاک فوج کا بروقت ریلیف اور ریسکیو آپریشن، سکھ برادری کا فیلڈ مارشل سے اظہار تشکر

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور:مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے راوی پل پر پہنچ گئیں

لاہور:مریم نواز سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے راوی پل پر پہنچ گئیں

  • 5 گھنٹے قبل
صدرمملکت کا سیلاب اور بارشوں سے تباہی پر افسوس،متاثرین سے اظہاریکجہتی، پاک فوج کو شاندار خراج تحسین

صدرمملکت کا سیلاب اور بارشوں سے تباہی پر افسوس،متاثرین سے اظہاریکجہتی، پاک فوج کو شاندار خراج تحسین

  • 5 گھنٹے قبل
امریکی شہر منی ایپلس کے اسکول میں فائرنگ سے 3 بچے جاں بحق،متعدد زخمی

امریکی شہر منی ایپلس کے اسکول میں فائرنگ سے 3 بچے جاں بحق،متعدد زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
شہباز شریف سے بیلاروسی وزیرداخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، دوطرفہ تعاون اور تعلقات پر تبادلہ خیال

شہباز شریف سے بیلاروسی وزیرداخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات، دوطرفہ تعاون اور تعلقات پر تبادلہ خیال

  • 5 گھنٹے قبل
شدیدسیلابی صورتحال پر مریم نوازکی زیر صدرات ویڈیو کانفرنس ،نقصانات کی تفصیل طلب کرلی

شدیدسیلابی صورتحال پر مریم نوازکی زیر صدرات ویڈیو کانفرنس ،نقصانات کی تفصیل طلب کرلی

  • 4 گھنٹے قبل
 ہماری دعائیں اور ہمدردیاں تمام متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہیں جواس قدرتی آفت کا سامنا کررہے ہیں، بیرسٹر گوہر

 ہماری دعائیں اور ہمدردیاں تمام متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہیں جواس قدرتی آفت کا سامنا کررہے ہیں، بیرسٹر گوہر

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان اگلے ہفتے ملاقات طے

وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان اگلے ہفتے ملاقات طے

  • 4 گھنٹے قبل
سربراہ پاک فضائیہ سے ایتھوپیا کے ائیر کمانڈر کی ملاقات، عسکری تعاون کے فروغ کا عزم

سربراہ پاک فضائیہ سے ایتھوپیا کے ائیر کمانڈر کی ملاقات، عسکری تعاون کے فروغ کا عزم

  • 4 گھنٹے قبل
سیالکوٹ:دریائے چناب کے سیلابی ریلےمیں ایک ہی خاندان کے 5 لوگ سمیت 7افراد بہہ گئے

سیالکوٹ:دریائے چناب کے سیلابی ریلےمیں ایک ہی خاندان کے 5 لوگ سمیت 7افراد بہہ گئے

  • 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement