واشنگٹن : امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے ) نے فائزر کی تیار کردہ کورونا ویکسین کو استعمال کی مکمل منظوری دیدی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے ) نے فائزر کی تیار کردہ کورونا ویکسین کو استعمال کی مکمل منظوری دیدی ہے، فائزر ویکسین کی دوخوراکوں کو 16سال اور اس سے زائد عمر کے افراد پر استعمال کی منظوری دی گئی ہے، اب تک فائزر کی کورونا ویکسین کو ماہرین کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر استعمال کی منظوری دی گئی تھی۔
فائرزرویکسین کو اب کامرنیٹی کے طور پر فروخت کیا جائے گا ،کورونا وائرس کو روکنے میں 91 فیصد موثر پایا گیا۔ یہ اب بھی امریکیوں کو بلا معاوضہ فراہم کی جار ہی ہے۔
قائم مقام ایف ڈی اے کمشنر جینٹ ووڈکاک نے کہا کہ عوام "بہت زیادہ اعتماد کر سکتے ہیں" یہ ویکسین محفوظ، موثر اور مینوفیکچرنگ کے معیار پر پورا اترتی ہے۔
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 6 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 6 گھنٹے قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- ایک دن قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- ایک دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 7 گھنٹے قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- ایک دن قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- ایک دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- ایک دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 6 گھنٹے قبل








.webp&w=3840&q=75)
