نئے اقدامات سے سعودی عرب کی 2016 سے ٹریفک کی حفاظت کو بڑھانے اور ٹریفک کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں ہونےوالے حادثات اور اموات کو کم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں


جدہ : سعودی عرب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے نمٹنے کے لیے وضح کردہ پالیسی میں تبدیلی لائی جارہی ہے اور اس حوالے سے ایک نیا میکانزم تیار کیا جائیگا۔
ذرائع نے بتایا کہ ان تبدیلیوں میں سب سے نمایاں ایک نیا نفاذی نظام اپنانا ہے جو خلاف ورزی کرنے والے خلاف لاگو کیا جائگا اور اسے پابند کیا جائیگا کہ وہ مقررہ مدت کے اندر خلا ف ورزی کا جرمانہ ادا کرے ۔
سعودی عرب نے اپنے ملکوں میں مقیم تارکین وطن کے ویزوں میں توسیع کردی
اگر ٹریفک ضابطے کی خلاف ورزی کرنے والا شخص جرمانہ ادا نہیں کرتاتو اس کے خلاف عدالت سے رجوع کیا جائیگا تاکہ وہ اسے ادائیگی پر مجبور کرے ۔
نئے اقدامات سے سعودی عرب کی 2016 سے ٹریفک کی حفاظت کو بڑھانے اور ٹریفک کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں ہونےوالے حادثات اور اموات کو کم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں ۔
سعودی عرب کے بعد کویت نے بھی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سعودی حکومت نے 2016 سے ٹریفک کی حفاظت کے لیے بھر پور کوششیں کی ہیں ، پانچ سال قبل وضح کردہ قواعدہ پر عمل در آمد سے سنگین حادثات کی تعداد کو 34 فیصد تک کم ہوئی ہے ۔

دبئی پولیس کی پاک بھارت میچ سے قبل کرکٹ شائقین کے لیے ایڈوائزری جاری
- 2 گھنٹے قبل

کانگو میں 2 مختلف کشتی حادثات کے نتیجے میں 193 افراد جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل

فتنہ الخوارج کے درمیان پے در پے ناکامیوں کے بعد اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے
- 4 گھنٹے قبل

سیلاب کے نقصانات کا تخمینہ لگانےکے لیے سروے کیے جا رہے ہیں، وزیر خزانہ
- ایک گھنٹہ قبل

محسن نقوی اور طلال چوہدری کی شہید کیپٹن تیمور حسن کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت
- 8 منٹ قبل

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے عالمی فنڈنگ پر 20 فیصد تک کٹ لگ گیا
- 5 گھنٹے قبل

قطر پر اسرئیلی حملہ،وزیر خارجہ سحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
- 12 منٹ قبل

اسحاق ڈار سے مارکو روبیو کا ٹیلیفونک رابطہ،،دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 17 منٹ قبل

پنجاب میں سیلاب سے 45 لاکھ سے زائد افراد متاثر، مختلف حادثات میں 104شہری جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی
- 5 گھنٹے قبل

سیلاب متاثرین کا جائزہ لینے کیلئے مردم شماری اور زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک لائیو پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
- 30 منٹ قبل