لاہور: اداکارہ میرا نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ فلم بنانے کیلئے پیسے دئیے جائیں ورنہ وہ اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیں گی۔

تفصیلات کے مطابق نت نئے انداز سے میڈیا کی توجہ حاصل کرنے والی اداکارہ میرا پھر خبروں کی ز ینت بن گئیں ہیں ،اداکارہ میرا نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ فلم بنانے کیلئے پیسے دئیے جائیں ورنہ وہ اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیں گی۔
فلم بنانے کیلئے پیسے دئیے جائیں ورنہ خودکشی کر لوں گی، اداکارہ میرا@TheMeeraJee #GNN pic.twitter.com/LXu9OYfMao
— GNN (@gnnhdofficial) October 12, 2021
میرا کی دھمکی آمیز تحریر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی۔ میرا س سے قبل بھی کئی بارحکومت سے امداد کی اپیل کر چکی ہیں۔
ادا کارشمون عباسی نے حمایت میں کہااداکارہ میرا کو توجہ کی ضرورت ہے۔ میرا ذہنی اور معاشی لحاظ سے مشکل وقت سے گزر رہی ہے۔ارباب اختیار سے درخواست ہے کہ اداکارہ سے ملاقات کی جائے۔
چند روز قبل میرا نے تکذیب نکاح کیس میں عدالتی کارروائی کےبعد دعوی کرتے ہوئے کہا تھاکہ جعلی نکاح کیس سے فلم انڈسٹری کو اربوں کو نقصان ہو چکا ہے۔

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- 12 hours ago

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- 13 hours ago

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- 10 hours ago

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- 11 hours ago

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- 11 hours ago

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار
- 10 hours ago

سینیٹ الیکشن : علی امین سے ملاقات کے بعد ناراض امیدوار کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان
- 6 hours ago

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- 12 hours ago

محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
- 9 hours ago

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 9 hours ago

حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- 8 hours ago

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان
- 10 hours ago