Advertisement
ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک نے2021ء کی دوسری سہ ماہی میں 81ملین سے زائد ویڈیوز ہٹا دیں 

ٹک ٹاک نے سخت کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر سنہ 2021ء کی دوسری سہ ماہی میں 81ملین سے زائد ویڈیوز حذف کیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 15 2021، 1:07 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹک ٹاک نے2021ء کی دوسری سہ ماہی میں 81ملین سے زائد ویڈیوز ہٹا دیں 

تفصیلات کے مطابق  ٹک ٹاک نے سخت کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر سنہ 2021ء کی دوسری سہ ماہی میں 81ملین سے زائد ویڈیوز حذف  کردیں ہیں ،  حالیہ کمیونٹی گائیڈ لائنزرپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ 93فیصد ویڈیوز پوسٹ کیے جانے کے محض 24گھنٹو ں کے اندر حذف کی گئیں جبکہ94.1فیصد ویڈیوزیورز کے رپورٹ کرنے سے پہلے حذف کی گئیں۔دنیا بھر میں حذف کی گئیں ویڈیوز کی تعداد کے اعتبار سے پاکستان دوسرے نمبر رہا۔

ٹِک ٹاک نے جولائی میں ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جو خود بخود ایسے مواد کو ہٹا دیتی ہے جو مائنر سیفٹی ، جنسی سرگرمیوں ، پرتشدد اور گرافک مواد اور غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلق ٹک ٹاک کی  پالیسیوں کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ ایپ خاص طور پر اس قسم کے مواد کے لیے آٹومیشن کا استعمال کرتی ہے ۔ٹِک ٹاک کے پاس اپنی حفاظتی ٹیم میں انسانی کانٹینٹ موڈریٹر  بھی ہیں جو رپورٹ شدہ مواد کا جائزہ لیتے ہیں۔

Advertisement
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 4 دن قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 14 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 13 گھنٹے قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 3 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 3 دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 18 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 3 دن قبل
Advertisement