سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا کہ 100 اور 120 کے درمیان بھارتی ٹیم کو پاکستانی شاہین آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوئےتو میچ جیت پائیں گے


کراچی: سابق پاکستانی فاسٹ باؤلرسہیل تنویرنےکہاہےکہ اگر پاکستانی ٹیم بھارت کو 160/170رنز پر روک لیتی ہے تو پاکستانی بلے باز ہدف حاصل کر لیں گے جبکہ انضمام الحق اور توصیف احمد کا کہنا ہے کہ پاکستانی باؤلر جتنے کم سے کم سکور پر بھارت کو محدود رکھیں گے ،میچ جیتنا آسان ہو گا ،سکور زیادہ ہوا تو ہدف حاصل کرنا مشکل ہو جائے گا ۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق ،توصیف احمد ،انتخاب عالم اور سہیل تنویر نے پاک بھارت میچ میں پاکستان کے ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو میچ میں کامیابی کے لئے بھارتی ٹیم کو کم سے کم سکور پر آؤٹ کرنا ہو گا ۔
انضمام الحق کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم 55 سکور ہی بنا پائی تھی ،میری تو خواہش ہے کہ بھارت بھی 50 /55 سکور پر آؤٹ ہو تاکہ پاکستان کو میچ جیتنے میں آسانی ہو ۔انضمام الحق کا کہنا تھا کہ جتنا تھوڑا ٹوٹل ہو گا اتنا ہی بہتر ہے،مجھے جس طرح کی پچ لگ رہی ہےلگتا ہے کہ بہت زیادہ سکور نہیں ہو گا ۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا کہ 100 اور 120 کے درمیان بھارتی ٹیم کو پاکستانی شاہین آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوئےتو میچ جیت پائیں گے ورنہ بہت مشکل ہو جائے گی ۔

قومی کپتان محمد رضوان کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں ایکشن کے لیے تیار
- 10 hours ago

ماڈل ٹاؤن: گھریلو جھگڑے کے بعد شہری ہائی ٹینشن ٹاور پر چڑھ گیا، ریسکیو آپریشن جاری
- 12 hours ago
پاکستان تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے اور میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ
- 10 hours ago

ضمانت بریت نہیں، 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے: عطا تارڑ
- 12 hours ago

پرائیڈ آف پرفارمنس اعزاز حاصل کرنے والے قوال شیر میانداد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
- 11 hours ago

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آپریشنز اور امدادی سرگرمیوں کی براہ راست نگرانی کررہا ہوں،علی امین
- 10 hours ago

این ڈی ایم اے کا کراچی اور حیدرآباد میں شدید بارش کا الرٹ
- 10 hours ago

25 سال کی عمر میں اداکار بننے کا سوچا، پہلے موقع کے لیے 4 سال محنت کی: شبیر جان
- 12 hours ago

علیمہ خان کا بیٹے کے اغوا کا دعویٰ، چار مسلح افراد پر الزام
- 9 hours ago

کراچی میں بارشوں سے اربن فلڈنگ، وزیراعلیٰ سندھ نے شہریوں سے معذرت کر لی
- 12 hours ago

نیتن یاہو کی غزہ پر مکمل فوجی کنٹرول برقرار رکھنے کی دھمکی
- 9 hours ago

چینی وزیر خارجہ کی وزیراعظم، صدر اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، باہمی تعلقات پر گفتگو
- 10 hours ago