دوبئی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم آج اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف مد مقابل ہوگی۔
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 26th 2021, 8:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاکستان کا دوسرا امتحان ہے ، بھارت کے بعد بابر اعظم الیون کو ایک اور مضبوط ٹیم کا سامنا کرنا ہوگا ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 7 بجے شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
بھارت کو 10 وکٹوں سے تاریخی شکست اور مشن ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز کرنے والی پاکستان ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔
خیال رہے کہ کیوی ٹیم نے گزشتہ ماہ سیکیورٹی کو جواز بنا کر پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر دیا تھا۔
گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے افغانستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلئے جانے والے میچ میں افغانستان نےسکاٹ لینڈ کو 130 رنز سے ہرا دیا تھا ۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف نااہلی کا ریفرنس خارج کر دیا
- an hour ago
ڈیرہ اسماعیل خان:کوہ سلیمان کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی
- 44 minutes ago
اڈیالہ جیل: تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر نے سے مزدورجاں بحق
- 3 minutes ago
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟
- 2 hours ago
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے امیر جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
- an hour ago
ہنی ٹریپ کیس میں خلیل الرحمٰن قمر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
- 2 hours ago
نئے مالی سال کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟وزارت خزانہ نے بتا دیا
- 23 minutes ago
لکی مروت :سی ٹی ڈی کی بڑی رروائی، تین مطلوب دہشت گرد ہلاک
- 31 minutes ago
دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست جاری، کون کونسے پاکستانی شامل؟
- an hour ago
4 پاکستانی بینک 2024 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے 10بینکوں میں شامل
- an hour ago
سرگودھا میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق
- 3 hours ago
ڈی چوک احتجاج:عمر ایوب، رزتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات