Advertisement
تفریح

پریانکا کی طلاق کا معاملہ ، اداکارہ کی شوہر کے ہمراہ سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

انسٹاگرام پر پریانکا کی جانب سے دو تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ کی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 26th 2021, 8:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پریانکا  کی طلاق کا معاملہ ، اداکارہ کی شوہر کے ہمراہ سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا  نے  شوہر نک جونس کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے طلاق کی افواہوں سے متعلق غلط فہمی دور کردی۔

انسٹاگرام پر پریانکا کی جانب سے دو تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ کی گئی ہے۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

پریانکا نے شوہر کے ساتھ خوشگوار انداز میں تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ تاثر دیا کہ دونوں کے درمیان کوئی غلط فہمی یا تعلقات میں کوئی خرابی نہیں اور دونوں خوشگوار انداز میں زندگی گزار رہے ہیں۔

شیئر کی گئی تصویروں کے ساتھ پریانکا نے کیپشن میں دوستوں اور اہلخانہ کا شکریہ ادا کیا جب کہ اداکارہ نے شوہر سے محبت کا بھی اظہار کیا۔
 
Advertisement
 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

  • 13 گھنٹے قبل
قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

  • 10 گھنٹے قبل
شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف

  • 8 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا  کا  میڈیا اکیڈمی تعاون  کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

  • 9 گھنٹے قبل
وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

  • 13 گھنٹے قبل
 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 14 گھنٹے قبل
کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید

  • 9 گھنٹے قبل
ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان

ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • 13 گھنٹے قبل
آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط

آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط

  • 8 گھنٹے قبل
بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی

  • 10 گھنٹے قبل
بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو