لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 27 2021، 1:46 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق ڈیفنس J بلاک فیز 6 میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی ، گاڑی اُلٹنے کے نتیجے میں 24 سالہ فیصل، 25 سالہ علی احمد موقع پر دم توڑ گئے ۔
ٹریفک پولیس کے مطابق حادثے میں عامر نامی نوجوان بھی زخمی ہوا ہے جس کو طبی امداد کے لیےجنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 4 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 4 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- a day ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 2 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- a day ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 2 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 2 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







