Advertisement
تفریح

کراچی آتی رہتی ہوں، لوگوں کو خبر نہیں ہوتی، ثانیہ مرزا

شعیب ملک نے کہا کہ میں تو کراچی آتا رہتا ہوں، میرے لیے تو ایک گھرکے جیسا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 27 2021، 2:33 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی آتی رہتی ہوں،  لوگوں کو خبر نہیں ہوتی، ثانیہ مرزا

دبئی : قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ کراچی آتی رہتی ہیں، لوگوں کو خبر بھی نہیں ہوتی۔

ہم نیوزسے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آج پہلی بار لوگوں نےدیکھا ہے ، دونوں ملک میرے دل کے قریب ہیں۔

اس موقع پر شعیب ملک نے کہا کہ میں تو کراچی آتا رہتا ہوں، میرے لیے تو ایک گھرکے جیسا ہے۔

Advertisement
Advertisement