لاہور:قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم نے بابر اعظم سے ملتان سلطانز کے خلاف گزشتہ روز ہونے والی گفتگو کی وضاحت کردی۔


تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے صدر وسیم کا کہنا ہے کہ باؤنڈری لائن پر بابر سے بات کرنے کے بعد لوگوں کے ردعمل پر حیران ہوں، میں نے بابر سے صرف یہ کہا کہ ہمارے بولرز یارکرز یا سلو گیند کیوں نہیں کررہے۔
وسیم اکرم نے بتایا کہ اس کے علاوہ بابر سے کچھ بھی نہیں کہا، وہ بہترین لڑکا ہے اور اس نے جیت کے لیے اپنی پوری کوشش کی ہے۔
Hello ! Surprised to see reactions on my talking to Babar at the boundary last night. What I was saying was ‘why our bowlers are not bowling yorkers or slower ones offside off’.nothing else . Babar is a wonderful boy and has tried his best. And what he wants for dinner ? 1/2
— Wasim Akram (@wasimakramlive) February 17, 2022
یادرہے کہ گزشتہ روز وسیم اکرم نے باؤنڈری لائن پر جاکر بابر سے بات کی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ انہوں نے بابر اعظم کو کیوں ڈانٹا۔
صارفین کا کہنا تھا کہ ٹیم کے ہارنے میں بابر اعظم کا کوئی قصور نہیں ہے، کراچی کنگز کی ٹیم میں پاور ہٹر کی کمی ہے اور کوئی متاثر کن فاسٹ بولر بھی موجود نہیں ہے

اٹلی کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی،20 افراد جاں بحق،درجنوں لاپتہ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کا 78واں جشن آزادی قوم کو مبارک،ملک کے مختلف شہروں میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ
- 2 گھنٹے قبل
شالا مار باغ ،مغلیہ فن تعمیر کا ایک عظیم شاہکار جسے یونیسکو نے عالمی ورثہ قرار دے رکھا ہے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستانی کھلاڑیوں کی تائیکوانڈو میں تاریخ ساز کامیابی، مجموعی طور پر 16 تمغے جیت لیے
- 8 گھنٹے قبل

لیجنڈری بالی وڈاداکارہ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
- 5 گھنٹے قبل

فورسز کسی بھی شخص کو 3ماہ تک حراست میں رکھنےکی مجاز ہونگی، انسداد دہشتگردی ترمیمی منظور
- 6 گھنٹے قبل

اسلام آبادمیں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی مرکزی تقریب ،سول وعسکری قیادت کی شرکت
- 4 گھنٹے قبل

ای سی سی اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری
- 6 گھنٹے قبل

پیٹرولیم ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور،اسمگلنگ پر 10 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا
- 6 گھنٹے قبل

بھارتی ریاست راجستھان میں یاتریوں کی گاڑی کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، 7 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

معرکہ حق نے ثابت کیا ہم اپنے ملک کا صحیح دفاع کررہے ہیں، ہماری ایٹمی قوت کسی جارحیت کی عکاس نہیں،شہباز شریف
- 2 گھنٹے قبل

عالمی ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مزید بہتر کردی ،وزیر اعظم کا اظہارِ اطمینان
- 8 گھنٹے قبل