عالمی معیشت کو درپیش خطرات کی روک تھام کیلئے نئی سوچ اور جرأت مندانہ وژن کی ضرورت ہے : وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی معیشت کو درپیش خطرات کی روک تھام اور نئی راہیں تلاش کرنے کے لئے نئی سوچ اور جرأت مندانہ وژن کی ضرورت ہے۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عالمی معیشت کی موجودہ صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ معیشت کو درپیش مشکلات پر قابو پانے اور نئی راہیں تلاش کرنے کیلئے نئی سوچ اور جرأت مندانہ وژن اختیار کیا جائے۔
وزیراعظم نے کہا کہ معیشتوں کو نقصان پہنچانے والی عالمی کساد بازاری سے معیشت کو لاحق خطرات بارے شدید خدشات ہیں ، وبا اور آب و ہوا سے پیدا ہونے والی آفات نے پہلے ہی ترقی پذیر ممالک کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے ، وقت آ گیا ہے کہ دنیا بامقصد مذاکرات کے ذریعے بڑھتے ہوئے چیلنجوں کا حل تلاش کرے۔
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 15 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 15 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 15 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 16 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل







.jpg&w=3840&q=75)