پی ٹی آئی امیدوار صنم جاوید نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 25th 2024, 8:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
پی ٹی آئی کی امیدوار صنم جاوید نے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
صنم جاوید کی جانب سے سپریم کورٹ میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی گئی ہیں۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ ٹریبونل کا 12 جنوری کا فیصلہ حقائق پر مبنی نہیں، سپریم کورٹ 8 فروری کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے۔
واضح رہے کہ صنم جاوید کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119، این اے 120 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے تھے۔
دوسری جانب قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 163 سے شوکت بسرا نے بھی اپیل دائر کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونلز کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔
قطر پر حملہ ہوا تو امریکا مداخلت کرے گا، صدر ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر
- 8 گھنٹے قبل

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، متعلقہ ادارے الرٹ
- 11 گھنٹے قبل

پودے آپ کے وائی فائی کی رفتار کیوں سست کر سکتے ہیں؟ نئی تحقیق حیران کن انکشافات کے ساتھ
- 12 گھنٹے قبل

سیب اور دیگر پھل پھیپھڑوں کو آلودگی سے بچاتے ہیں، نئی تحقیق
- 8 گھنٹے قبل

66 ہزار فلسطینی شہید: غزہ انسانی بحران کی انتہا پر پہنچ گیا
- 8 گھنٹے قبل

آزاد کشمیر: حکومت کی مذاکرات کی اپیل، ایکشن کمیٹی کا احتجاج برقرار
- 8 گھنٹے قبل

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار
- 11 گھنٹے قبل

ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کشیدگی ختم کرنے پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل

ن لیگ کی تنقید پر خاموش نہیں رہیں گے: قمر زمان کائرہ
- 10 گھنٹے قبل

پاکستانیوں کا ڈیٹا بیچنے والے 139 آن لائن پلیٹ فارمز بے نقاب
- 10 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 12 گھنٹے قبل

طالبان حکومت نے افغانستان میں انٹرنیٹ بندش کی خبروں کی تردید کر دی
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات