پانچ روزہ انسداد پولیو مہم میں تین لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے


پشاور کے مختلف علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق پولیو وائرس نرخور، شاہین ٹاؤن اور تاج آباد میں موجود ہے۔ وائرس کی موجودگی کی وجہ مختلف علاقوں سے لوگوں کی پشاور آمد ہے۔ چترال، اپر دیر اور لوئر دیر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں تین لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
واضح رہے کہ رواں سال خیبرپختونخوا میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ تاہم گزشتہ سال صوبے میں چار کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
خیبرپختونخوا کے وزیر صحت قاسم علی شاہ نے کہا کہ پانچ روزہ انسداد پولیو مہم میں تین لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے،جو والدین اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے نہیں پلائیں گے ان کے قومی شناختی کارڈ بلاک کر دیے جائیں گے۔۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 4 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 6 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 5 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 4 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 4 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 4 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 3 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 2 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 5 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 4 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 3 دن قبل






