پشاور: بلدیاتی نمائندوں اورصوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کے لیے 20 روز کا وقت مانگا ہے
شائع شدہ 2 days ago پر Jan 2nd 2025, 4:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور:بلدیاتی نمائندوں اورخیبر پختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
صوبائی حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات تسلیم کرلیے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کے لیے 20 روز کا وقت مانگا ہے،اس حوالے سےمئیر پشاور زبیر علی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہمارے حکومت سے معاملات طے پاگئے ہیں، مذاکرات کو حتمی شکل دینی ہے، حکومتی کمیٹی جناح پارک آکر اعلان کرے گی۔
واضح رہے کہ بلدیاتی ملازمین نے گزشتہ کئی برس سے فنڈز نہ ملنے پر کے پی اسمبلی کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا تھا جس پر پولیس نے ان پر لاٹھی چارج کیا تھا اور شیلنگ کی تھی۔
Advertisement
سیکیورٹی فورسز اور امن جرگہ کی مخلصانہ کاوشوں کی قدر کرتے ہیں ، وزیر داخلہ
- 3 hours ago
ایک زنجیر بن کر بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا وزیر اعظم بنائیں گے ، گورنر پنجاب
- 5 hours ago
ایئر کمانڈر (ریٹائرڈ) ایس سجاد حیدر، (ستارہ جرات) اسلام آباد میں سپردِ خاک
- 3 hours ago
لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری
- 3 hours ago
شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ شہزادی مونا انتقال کر گئیں۔
- 3 hours ago
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 4 صوباٸی وزراء کو کابینہ سے فارغ کردیا
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات