لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے محکمہ پولیس میں 13 ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان کردیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے ۔ جس میں جنوبی پنجاب کے لیے 189 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: : بیک وقت ایک سے زیادہ شوہر رکھنے کی اجازت کی تجویز
انوہں نے کہا کہ ہمارے تیسرے سال میں لاہور کو 86 ارب کے ترقیاتی منصوبے دے رہے ہیں ۔ ٹھوکر نیاز بیگ پر بس ٹرمینل اور لاہور میں ایک ہزار بیڈ کا سٹیٹ آف دی آرٹ جنرل ہسپتال بنایا جائیگا۔
یہ بھی پڑھیں : کپل شرما نے اپنے شو کا معاوضہ بڑھا دیا
جب کی 31 دسمبر تک ہیلتھ کارڈر صوبے بھر میں تقسیم کیے جائیں گے ، عثمان بزدار کا کہناتھاکہ پولیس میں 13000نئی بھرتیاں کی جائیں گی جب کہ صوبے میں ریسکیو ہیلی کیب چلائی جائیگی جس کے فنڈز جاری کردیے ہیں ۔

شمالی وزیرستان :یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد،ضلعی انتظامیہ و عسکری افسران کی شرکت
- 14 گھنٹے قبل

ڈیٹا لیکج کا معاملہ،وزیر داخلہ محسن نقوی نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی
- 8 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنےکی ہدایت
- 11 گھنٹے قبل

نتخابات میں شکست پر جاپانی وزیرِ اعظم شیگیرو اشیبا نے استعفیٰ دے دیا
- 12 گھنٹے قبل

قازقستان کے وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے
- 15 گھنٹے قبل

محمد نواز کی شاندار ہیٹرک: پاکستان نے افغانستا ن کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹرائی سیریز کا ٹائٹل جیت لیا
- 8 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز فائنل :پاکستان کا افغانستان کو جیت کے لیے 142 رنزکا ہدف
- 11 گھنٹے قبل

صدر زرداری نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ترمیمی بلوں کی منظوری دے دی
- 15 گھنٹے قبل

صدر ن لیگ نواز شریف کی جنرل ہسپتال آمد، طبی معائنہ کرایا
- 12 گھنٹے قبل
رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات ہو گا،پاکستان،یورپ اور شمالی امریکہ میں بھی دیکھا جائے گا
- 12 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی
- 11 گھنٹے قبل

ملتان: جلالپور پیر والا میں پانی داخل ہونا شروع،شہر کو خالی کرنے کا حکم دے دیاگیا
- 10 گھنٹے قبل