کشمیریوں کی حق خودارادیت کی بات کرنے پر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس بلاک
اسلام آباد: کشمیریوں کی حق خودارادیت کی بات کرنے پر پاکستانی صارفین کے اکاونٹس کی بندش، پاکستان نے معاملہ ٹوئٹر انتظامیہ کے ساتھ اٹھا دیا۔

تفصیلات کے مطابق کشمیریوں کی حق خودارادیت کی بات کرنے پر ٹوئٹر نے پاکستانی صارفین کے اکاونٹس بند کردیے۔پاکستان نے اکاونٹس کی بندش کا معاملہ ٹوئٹر انتظامیہ کے ساتھ اٹھا دیا۔ترجمان پاکستان ٹیلی کومیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے کو 369 صارفین کی طرف سے اکاونٹس بندش یا معطلی کی شکایات ملیں،پی ٹی اے نے جانچ پڑتال کے بعد 280 اکاونٹس کی بندش ٹوئٹر کو رپورٹ کی۔
Press Release: PTA has taken up the blocking of Pakistani users' accounts, tweeting about Right of Self Determination of the people of Indian Occupied Jammu and Kashmir (IOJ&K) with Twitter administration. pic.twitter.com/pZUoYsCpTV
— PTA (@PTAofficialpk) February 9, 2021
ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اکاونٹس کی بندش اور معطلی کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر کی گئی،پی ٹی اے نے ٹوئٹر انتظامیہ کو پاکستان کی تشویش سے آگاہ کردیا،بھارتی دباؤ پر ٹوئٹر سوشل میڈیا صارفین کو حق سے محروم کررہا ہے،ٹوئٹر اپنے کمیونٹی اسٹینڈرڈ اور گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کررہا ہے، ٹوئٹر پاکستان سے متلق متعصب رویے پر نظرثانی کرے اور پاکستانی صارفین کے اکاونٹس کو فی الفور بحال کیا جائے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 20 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 14 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 16 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 19 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل






