اسلام آباد : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے صارفین کے لیے ایک اور زبردست فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر نے دو ماہ قبل اپنے پلیٹ فارم پر آڈیو رومز بنانے کی سہولت متعارف کروائی تھی ،جو پہلے اینڈ رائیڈ پھر آئی فون صارفین کے لیے پیش گی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا امتحانات سے متعلق نیا بیان
اس سہولت کے تحت کوئی بھی صارف آڈیو روم ( اسپیس ) بنا کر کسی بھی موضوع پر گفتگو کے لیے اپنے دوستوں کو مدعو کر سکتا ہے ۔ جس میں سیپس بنانے والا ہوسٹ جبکہ 8 افراد جازت کے بعد بیک وقت استعمال کرسکتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : عید الضحیٰ ، این سی او سی نے نئی پابندی عائد کر دی
نئے فیچر تحت اب سپیس بنانے اور استعمال کرنے والے صارفین کو نئی سہولت میسر آئیگی ۔ جس کے تحت وہ آڈیو روم کو اپنی مرضی کی تاریخ اور وقت پر شیڈول کرسکتے ہیں ۔ میزبان کو اس سیپس کا عنوان اور تفصیلات تبدیل کرنے کا اختیار بھی ہوگا۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago






