مقدمے میں عورت کی عصمت دری کی دفعہ شامل کی گئی ہے جبکہ ملزم کو شاملِ تفتیش کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا جائے گا،پولیس


کراچی: پولیس نے شہر قائد کے علاقےجمشید کوارٹرز کے قریب بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم کی گزشتہ روز شدید بارش کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں ایک شخص کو راہ چلتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرتے دیکھا جاسکتا تھا۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق یہ واقعہ ڈسٹرکٹ ایسٹ جمشید ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا تھا، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ایسٹ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کی۔ ویڈیو کی بنیاد پر پولیس نے ملزم کی شناخت کی اور کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔
مقدمے میں عورت کی عصمت دری کی دفعہ شامل کی گئی ہے جبکہ ملزم کو شاملِ تفتیش کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم کی شناخت محب اللہ ولد شمس الحق کے نام سے ہوئی ہے۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 7 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 7 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل



