عالمی ادارہ صحت کے مطابق 15 ہزار فلسطینیوں کو فوری طبی علاج کے لیے غزہ سے باہر نکالنے کی ضرورت ہے، مگر رفح سرحدی گزرگاہ تاحال بند ہے۔


اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے باوجود غزہ میں انسانی بحران گہرایا جا رہا ہے، کیونکہ اسرائیل امدادی سامان کی مناسب مقدار غزہ میں داخلے سے مسلسل روک رہا ہے۔ اس کے نتیجے میں فلسطینی خاندان مناسب پناہ گاہ، خوراک اور پانی کے شدید فقدان کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ ہزاروں بیمار فلسطینیوں کو فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔
قطری ادارے الجزیرہ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ غزہ کے تمام حصوں میں فلسطینی ایک جیسے مشکلات میں مبتلا ہیں۔ بے گھر خاندانوں کو محفوظ پناہ گاہوں کی کمی کی وجہ سے قبرستانوں میں خیمے لگانا پڑ رہے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق 15 ہزار فلسطینیوں کو فوری طبی علاج کے لیے غزہ سے باہر نکالنے کی ضرورت ہے، مگر رفح سرحدی گزرگاہ تاحال بند ہے۔
غزہ کی وزارت صحت نے اطلاع دی کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 68,280 فلسطینی شہید اور 1,70,375 زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ جنگ بندی کے بعد بھی گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک شہید اور متعدد زخمی رپورٹ ہوئے ہیں۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 8 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 5 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 8 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 10 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago







