اسلام آباد : کوویکس کے تحت چین سے انسدادِ کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی۔


ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین سائنو فارم کی 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچی ہیں۔فارم ویکسین کی یہ خوراکیں غیر ملکی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچائی گئی ہے۔ کورونا وائرس کی ویکسین سائنو فارم کی ان 10 لاکھ خوراکوں کو دفترِ خارجہ اور چینی سفارتِ خانے کے حکام نے وصول کیا ہے۔رواں ہفتے چین سے کوویکس کے تحت مجموعی طور پر 60 لاکھ کورونا وائرس کی سائنو فارم ویکسین کی ڈوزز آئیں گی۔
کوویکس سے پاکستان کو سائنوفام ویکسین پہلی بار مل رہی ہے، کوویکس پاکستان کو تاحال61 لاکھ ویکسین ڈوز فراہم کر چکا ہے،کوویکس سے پاکستان کو 55 لاکھ موڈرنا، 25 لاکھ آسٹرازنیکا ڈوز ملی ہیں، کوویکس پلیٹ فارم سے پاکستان کو 1 لاکھ فائزر ویکسین ڈوز مل چکی ہیں۔
واضح رہےکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید81فراد چل بسے ۔ ملک میں اموات کی مجموعی تعداد24ہزار085ہوگئی ہے،جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 10لاکھ80ہزار360ہوگئی ہے ۔

پاکستان اور افغانستان تحمل سے کام لیتے ہوئے سفارتکاری سے مسائل حل کریں، عرب ممالک
- 6 hours ago

غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے
- 6 hours ago

پاکستان کا افغانستان کو منہ توڑ جواب،آپریشن میں درانی کیمپ 2 مکمل تباہ، 50 سے زائد طالبان و خارجی ہلاک
- 5 hours ago

مذہبی جماعت کا احتجاج،وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں سڑکیں تیسرے روز بھی بند، سکیورٹی کے سخت انتظات
- 6 hours ago
راولپنڈی: ڈینگی کے وار جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16 نئے کیسز رپورٹ
- an hour ago

پاک فوج کی بروقت کارروائی سے افغانستان کی متعدد بارڈر پوسٹیں تباہ
- 2 hours ago

”ضرورت پڑنے پر سخت جواب دیا جائے گا “ ، چین کا اضافی سو فیصد ٹیرف عائد کرنے پر امریکا کو جواب
- 3 hours ago

پاک افغان کشیدگی : طورخم اور چمن سمیت تمام اہم بارڈر کراسنگ پوائنٹس بند
- an hour ago

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ ڈیان کیٹن 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
- 4 hours ago

وزیراعظم اور نواز شریف کی جاتی امراء میں ملاقات، پاک افغان کشیدگی پرتفصیلی گفتگو
- 3 hours ago

پاکستان اپنے مفادات، اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعظم اور صدر مملک کا افغان جارحیت پر ردعمل
- 4 hours ago

فائرنگ کے تبادلےاور جھڑپوں میں 23 جوان شہید اور 29 زخمی، 200 سے زائد خارجی جہنم واصل،آئی ایس پی آر
- 4 minutes ago