ڈوڈوما: پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے ملک کا نام روشن کردیا۔ نوجوان کوہ پیما اسد علی میمن نے کم ترین وقت میں افریقہ کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کا کارنامہ انجام دیا ۔

جی این این کے مطابق پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے افریقا کی پانچ ہزار آٹھ سو پچانوے میٹر اونچی بلند ترین ماونٹ کلیمنجارو کو 14 گھنٹے میں سر کی۔ اسد علی میمن واحد ایشیائی اور پاکستانی کوہ پیما ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ سر انجام دیا جب کہ کوہ پیماوں کو یہ چوٹی سر کرنے میں 5 سے 7 دن لگتے ہیں۔
اسد علی میمن نے اپنے انسٹاگرام پر چوٹی سرکرکے پاکستانی پرچم لہرانے کی تصویر شیئر کی اور اپنے کارنامے سے آگاہ کیا۔تنزانیہ میں موجود پاکستانی سفیر محمد سلیم نے اسد علی میمن کو یہ کارنامہ انجام دینے پر مبارکباد دی۔
View this post on Instagram
دوسری جانب اسد علی میمن سات میں سے تین سمٹ اپنے نام کرچکے ہیںنوجوان کوہ پیما نے اس سے پہلے جنوبی امریکاکی آکونکاگووا سر کی تھی۔

چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن مقررہ وقت پر جاری کر دیا جائے گا،وزیر دفاع
- ایک دن قبل

پشاور:وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا این ایف سی ایوارڈ کی میٹنگ میں شرکت کا اعلان
- ایک دن قبل

ملک میں جتنے بھی دہشتگردانہ حملے ہو رہے ہیں ان میں افغان ملوث ہیں،وزیر داخلہ
- 2 گھنٹے قبل

لکی مروت : پولیس وین پر خود کش حملہ، ایک اہلکار شہید، متعدد زخمی ،ایک خارجی جہنم واصل
- 3 گھنٹے قبل

سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 3 گھنٹے قبل

کراچی: گٹر کے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی 14 گھنٹوں بعد لاش نکال لی گئی
- ایک گھنٹہ قبل

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی تجویز زیر غور
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں بھارتی اسپانسرڈ 22 خارجی جہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان میں افغان شہریوں کی جانب سے دہشت گردی پھیلانے کا منظم نیٹ ورک بےنقاب
- 3 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
- 3 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

کُرم:دہشتگردوںکا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ، جوابی کارروائی میں 4 خارجی جہنم واصل،دو اہلکار شہید
- 21 گھنٹے قبل












