حافظ آباد : صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں نامعلوم افراد نے تشدد کر کے ماں اور بیٹی کو قتل کردیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 10th 2021, 2:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک واقعہ تھانہ سکھیکیھی کی حدود میں پیش آیا ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ نور بخت اور 17 سالہ شہربانو واقعہ کے وقت گھر میں اکیلی تھی ۔
پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا ۔مقتولہ کے بھائی کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







