دبئی: جنوبی افریقا کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 10th 2021, 10:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فاف ڈوپلیسی کا کہنا ہے کہ ان کے نزدیک پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ایسی ٹیم ہے جو ٹرافی اپنے نام کرسکتی ہے۔
انہوں نے نیوزی لینڈ سے متعلق بھی یہی امید ظاہر کی ہے کہ کیویز بھی ٹورنامنٹ میں یہ کارنامہ انجام دے سکتے ہیں اور وہ ایونٹ میں اس کے کافی قریب بھی آئے لیکن وہ خود کو اس پوزیشن پر برقرار نہیں رکھ سکے۔
ڈوپلیسی نے اپنی ٹیم جنوبی افریقا کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ پروٹیز نے سپر 12 مرحلے میں 5 میں سے 4 میچز جیتے جو ان کی شاندار کامیابی ہے اور انہیں اپنی ٹیم پر فخر ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے ڈوپلیسی نے جنوبی افریقا کے بولنگ اٹیک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بہترین بولنگ اٹیک قرار دیا۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







