آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کوخطرناک قرار دے دیا
دبئی:آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے پاکستانی اسٹار بولر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کو شاہین شاہ سے خطرہ ہے۔


غیرملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ شاہین آفریدی پاکستان کے لیے اچھا کھیل پیش کررہے ہیں اور یہی چیز ہمارے لیے میچ میں خطرہ ہوسکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ شاہین نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کیا ہے، ہمیں آج ان سے محتاط رہتے ہوئے اپنی وکٹس محفوظ کرنا ہوگی کیوں کہ شاہین کسی بھی دن خطرہ ثابت ہوسکتا ہے۔
فنچ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے شاندار کرکٹ کھیلی ہے، پاور پلے یقینی طور پر میچ کا اہم حصہ ہے، میرا خیال ہے کہ وہ جس طرح بلے اور گیند کے ساتھ پاور پلے میں کھیلتے ہیں یہی ان کی کامیابی کا راز ہے۔
آسٹریلوی کپتان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی ٹیم چاہے پہلے بولنگ کرے یا بیٹنگ، کسی بھی صورتحال میں جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعتراف جرم
- 3 گھنٹے قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- ایک گھنٹہ قبل

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- 3 گھنٹے قبل

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- 3 گھنٹے قبل

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 3 گھنٹے قبل

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوںسمیت 3 افراد قتل
- 3 گھنٹے قبل
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 35 منٹ قبل

وزیر خارجہ اگلے ہفتے امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے،دفتر خارجہ
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل