Advertisement
پاکستان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پشاور دھماکے سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لینے سمیت افغانستان کی صورت حال پر غورکیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 8 2022، 2:28 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق  ایپکس کمیٹی کا اجلاس

ذرائع کے مطابق اجلاس میں  وفاقی وزرا سمیت عسکری حکام شریک ہوئے، شرکاء کو  ملکی سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد اورپشاور دھماکے سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،افغانستان کی موجودہ صورت حال اور دیگر امورپر بھی زیر غور  آئے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔

 ایپکس کمیٹی کے اعلامیےکے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور  نفرت انگیز  تقاریرکے لیے زیرو ٹالرنس ہے، مکمل سپیکٹرم اور قومی ایکشن پلان کا بھرپور  نفاذ ضروری ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بےامنی پھیلانے والےعناصر کو شکست دینے کے لیے پوری قوم متحد ہے۔

Advertisement
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 21 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 4 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • ایک دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 4 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک