ماسکو : روس سے براستہ یوکرین، یورپ جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 21 2022، 12:46 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

خبر ایجنسی کے مطابق گیس پائپ لائن دھماکے سے 3 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔
اس حوالے سے روسی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد پائپ لائن سے گیس کی فراہمی منقطع ہوگئی۔
روسی حکام کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کو بجھادیا گیا ہے، گیس پائپ لائن میں دھماکا مرمتی کام کے دوران ہوا۔

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 15 گھنٹے قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 5 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 21 گھنٹے قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






