حدیقہ کیانی کی سالگرہ کے موقع پر شو بز انڈسٹری اور فنکار برادری سمیت ان کے مداحوں کی جانب سے انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا


ویب ڈیسک: پاکستان کی ناموگلوکارہ اور نغمہ نگار حدیقہ کیانی کی آج 51ویںسالگرہ منائی جا رہی ہے۔
11 اگست 1974ءکو راولپنڈی میں پیدا ہونے والی حدیقہ کیانی نے بطور گلوکارہ پہلا البم1995ءمیں ریلیز کیاتھا۔ انہوں نے اردوکے علاوہ پنجابی،سندھی اورپشتوزبان میں بھی گلو کاری کی ہے۔
حدیقہ کیانی گلوکاری کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش ہیں۔ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا ہے۔
مزید برآں 2010ء میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈنیشن ڈویلپمنٹ فنڈ(یواین ڈی پی) نے انہیں خیرسگالی سفیربھی مقررکیاتھا۔
حدیقہ کیانی کی سالگرہ کے موقع پر شو بز انڈسٹری اور فنکار برادری سمیت ان کے مداحوں کی جانب سے انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

شدید سیلابی صورتحال: ہیڈ گنڈا سنگھ بارڈر پر پاک رینجرز اور بی ایس ایف کی پریڈعارضی طور پر معطل
- 4 منٹ قبل

امریکا کا فلسطینی پاسپورٹ کے حامل تمام افراد کو ویزا دینے سے انکار
- 2 گھنٹے قبل

وائلڈ لائف رینجرز اور ریسکیو فورس نےمشترکہ آپریشن کرتے ہوئے سیلاب میں پھنسے 6 شیر ریسکیو کر لیے
- 10 منٹ قبل

بانی پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
- 3 گھنٹے قبل

ایس سی اواجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں جعفر ایکسپریس ، خضدار حملے اورپہلگام واقعے کی سخت مذمت
- ایک گھنٹہ قبل
.webp&w=3840&q=75)
سونا مزید مہنگا ،نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

یوکرین پر روسی حملہ برسوں کی مغربی اشتعال انگیزی اور نیٹو میں شامل کرنے کی کوششوں کا نتیجہ ہے، پیوٹن
- 2 گھنٹے قبل

حکومت کا فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر کو اعلی اعزاز دینے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا
- 2 گھنٹے قبل

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان فلم اور اسٹیج انڈسٹری کے نامور اداکار انور علی انتقال کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور،دو طرفہ تقاون اور تعلقات پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل