منکی پاکس کا 42 سالہ مریض اٹک کا رہائشی ہے اور 15 اگست کو دبئی سے اسلام آباد پہنچا تھا

شائع شدہ 3 hours ago پر Aug 19th 2025, 2:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: ملک میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق منکی پاکس کا 42 سالہ مریض اٹک کا رہائشی ہے اور مریض 15 اگست کو دبئی سے اسلام آباد پہنچا تھا۔
رپورٹ کے مطابق قومی ادارہ صحت نے 18 اگست کو مریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی جس کے بعد منکی پاکس کے مریض کو گھر پر آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔
حکام کے مطابق بی ایچ ایس کے عملے نے مسافر میں منکی پاکس علامات کی تصدیق کی، علامات موجودگی پر مریض کو ایئرپورٹ سے پمز منتقل کیا گیا۔
قومی ادارہ صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ پاکستان میں منکی پاکس کی لوکل ٹرانسمیشن نہیں ہورہی ہے تاہم اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہےکہ کے پی میں منکی پاکس کی لوکل ٹرانسمیشن ہورہی ہے۔

شہر قائد میں چند گھنٹوں کی بارش نے ضلعی انتظامیہ کے دعوؤں کی قلعی کھول دی
- 2 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقو ں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،کئی فیڈر ٹرپ کر گئے
- 3 گھنٹے قبل

بھارت کرکٹ بورڈ نےایشیا کپ 2025 کےلیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ملک سے پولیو کاخاتمہ کرکے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- 3 گھنٹے قبل

سندھ طاس معاہدہ 24 کروڑ عوام کے تحفظ سے جڑا ہے، یکطرفہ معطل نہیں کیا جا سکتا،اسحاق ڈار
- 43 منٹ قبل

کراچی : موسلا دھار بارش سےٹریفک کا نظام درہم برہم، پانی گھروں میں داخل، بجلی سپلائی معطل
- ایک منٹ قبل

وزیر ریلوے کے مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کے احکامات کو لاہور انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دیا
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ڈیڑھ لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
- ایک گھنٹہ قبل

ڈی چوک احتجاج کیس: عدالت نے مزید چار پی ٹی آئی کارکنوں کو سزاسنادی
- 2 گھنٹے قبل

سینیٹ اجلاس: انسداد دہشت گردی اور پیٹرولیم ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور،اپوزیشن کا واک آؤٹ
- ایک گھنٹہ قبل

مریم نواز کا جاپان میں رائج صحت و علاج اور ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم پنجاب میں متعارف کرانے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر،وزیر اطلاعات اور چیئرمین این ڈی ایم اے کی مون سون بارشوں سے متعلق بریفنگ
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات