کیرالہ : ساؤتھ انڈین فلموں کی معروف ترین اداکارہ دس سال تک برین ٹیومر سےلڑنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 11th 2021, 6:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی میڈیا کے مطابق ساؤتھ انڈین فلموں کی نامور ادکارہ شرنیا سسی شارو نے 9 اگست کو ایک نجی ہسپتال میں اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں ۔ شرنیا گزشتہ دس برسے برین ٹیومر کی شکار تھیں ۔ اور محض 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
دوارن علاج اداکارہ شرنیا کی 11 بڑی سرجریاں کی گئیں ، چند ہفتوں قبل اداکارہ شرنیا کووڈ 19 کا شکار بھی ہوگئیں تھیں جس کی وجہ سے انہیں ہسپتال داخل کروایا گیا ۔ تاہم کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد نمونیہ اور خون میں سوڈیم لیول کی کمی کے باعث دوبارہ ہسپتال میں داخل کیا گیا ۔ جہاں گزشتہ روز انہوں نے آخری سانسیں لیں۔
روس : 7.4 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اُٹھی،سونامی کی وارننگ جاری
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب میں تباہی پھیلانے کے بعد سیلابی ریلہ سندھ میں داخل،گھوٹکی میں متعدد زائد دیہات زیر آب
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب پبلک سیفٹی موبائل ایپ اب بغیر انٹرنیٹ دستیاب ہو گی
- 7 منٹ قبل

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کا والد کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع
- 41 منٹ قبل

فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ قصور سیکٹر، جلال پور پیر والا اور ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ
- ایک گھنٹہ قبل

فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل ہے اور پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے،عاصم افتخار
- ایک منٹ قبل

پاکستان کےمعروف اداکارعشرت عباس انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل

نیپال: کامیاب پرتشدد مظاہروں کے بعد پارلیمنٹ تحلیل،سابق چیف جسٹس عبوری وزیر اعظم مقرر
- 2 گھنٹے قبل

غزہ م: اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید، مجموعی شہادتیں 64 ہزار 700 سے تجاوز
- 14 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا میانوالی میں 15ستمبر سے الیکٹرک بس سروس شرو ع کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کی قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات