اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی اوسی سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ ملک کی 50 فی صد اہل آ بادی کو کورونا ویکسین کی کم از کم ایک ڈوز لگائی جا چکی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وفاقی وزیر اور این سی اوسی سربراہ اسدعمر نے کہا کہ ملک کی 50 فی صد اہل آبادی کو ویکسین کی کم از کم ایک خوراک ایک اہم سنگ میل ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کم از کم سنگل خوراک کے ساتھ اپنی نصف آبادی کو ویکسینیٹ کرنے والا دوسرا صوبہ بن گیا ہے ۔ اسد عمر نے مزید بتایا کہ کل پاکستان میں ویکسین کی 17 لاکھ خوراکیں لگائی گئیں جو ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔
Reached important milestone of 50% of country's eligible population receiving at least 1 dose. KP became 2nd province to vaccinate half it's eligible population with at least 1 dose. Yesterday was highest vaccination day in Pakistan with 1.7 million doses. #WelldonePakistan
— Asad Umar (@Asad_Umar) November 10, 2021
واضح رہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد رہی۔ ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 28 ہزار 564 ہوگئی ہے اور مجموعی کیسز 12 لاکھ 78ہزار 114تک جاپہنچے ہیں۔

محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
- 8 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- 7 گھنٹے قبل

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار
- 9 گھنٹے قبل

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- 9 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- 10 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- 11 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 9 گھنٹے قبل

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- 10 گھنٹے قبل

سینیٹ الیکشن : علی امین سے ملاقات کے بعد ناراض امیدوار کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- 12 گھنٹے قبل

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- 11 گھنٹے قبل