گزشتہ برس جولائی میں عمر کی آنکھوں کی موتیا سرجری ہوئی تھی تاہم عمر کے انتقال کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی

شائع شدہ 24 days ago پر Sep 15th 2025, 11:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ رضائے الٰٰہی سے انتقال کرگئے۔
عمر شاہ کو اپنے بڑے بھائی احمد کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن میں دیکھا جاتا تھا اور عمر کے کئی کلپس بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے تھے۔
View this post on Instagram
پیر کی صبح احمد شاہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عمر کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کی گئی۔
پوسٹ میں انتقال کی وجہ نہیں بتائی گئی البتہ چاہنے والوں نے اس خبر پر احمد سے تعزیت کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس جولائی میں عمر کی آنکھوں کی موتیا سرجری ہوئی تھی تاہم عمر کے انتقال کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

شعبہ کیمسٹری کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر 3 سائنس دانوں کے نام
- 14 گھنٹے قبل

امید کرتا ہوں سہیل آفریدی ایماندار ٹیم بنائیں گے، جنید اکبر کا ٹویٹ
- 13 گھنٹے قبل

عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کے بعد علی امین گنڈا پور کا ردعمل سامنے آ گیا
- 14 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کا اردن کے وزیر خارجہ سے رابطہ،سینیٹرمشتاق کی رہائی اور واپسی میں تعاون کو سراہا
- 8 گھنٹے قبل

پارٹی میں کوئی فاروڈ بلاک نہیں سب بانی کے ساتھ ہیں، علی امین کل گورنر کو استعفیٰ بھجوائیں گے،گوہرخان
- 11 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی سوشل میٖڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں د و روز کی توسیع
- 12 گھنٹے قبل

پاک -سعودی تعلقات غیرمتزلزل اور مستقل عزم پر مبنی ہےاس کو مزید مضبوط بنائیں گے،وزیر اعظم
- 9 گھنٹے قبل

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈ ا پور کا عہدے سےمستعفی ہونےکا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

علی امین گنڈاپور وزارت اعلی کے عہدے سے مستعفی ، استعفیٰ گورنر کو ارسال
- 8 گھنٹے قبل

سلمان اکرم راجہ کی علی امین کو وزارت اعلیٰ سے ہٹائے جانے کی تصدیق ،سہیل آفریدی نئے وزیر اعلی ہونگے
- 14 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
اورکزئی آپریشن میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم،فیؒلڈ مارشل کی شرکت
- 10 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا:نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب کیسے ہوگا؟ طریقہ کار منظر عام پر آگیا
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات