امریکا کی معروف ماڈل، گلوکارہ، اداکارہ اور بزنس وومن پیرس ہلٹن نے اپنے سرمایہ کار دوست کارٹر ریوم سے شادی کرلی۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 13 2021، 8:22 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیرس ہلٹن نے منگنی کے 8 ماہ بعد کارٹر ریوم سے 11 نومبر کو شادی کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا، پیرس ہلٹن نے شادی کے روز مختلف مواقعوں پر 4 لباس زیب تن کیے، شادی کی تقریب میں ہالی وڈ کے کئی اہم ستارے بھی شریک ہوئے۔
پیرس ہلٹن کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ میں اور کارٹر گزشتہ 15 سال سے دوست ہیں اور اب ہم نے میاں بیوی بننے کا فیصلہ کیا ہے، ہم ایک دوسرے کی زندگی میں شامل رہے اور پھر ہم 2019 میں دوبارہ یکجا ہوئے اور اس وقت سے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہیں۔
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 5 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 18 hours ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 5 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 5 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- a day ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 5 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






